Posted inبین الاقوامی

شام: طرطوس میں جھڑپیں، لاذقیہ اورحمص میں کرفیو نافذ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر طرطوس، حمص اور اللاذقیۃ میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں اور دوسری جانب ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘ سے منسلک سکیورٹی فورسز نے مسلح افراد کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ گاڑی کو آگ لگ گئی اور کئی افراد جاں بحق ہوگئے۔ ’’العربیہ‘‘ کے نامہ نگار نے […]

Gift this article