اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بلوچستان کے سیاحتی ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے خونریز حملے میں دو اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) سمیت 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کلیئرنس کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک […]
