Posted inپاکستان

فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے […]

Gift this article