تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس،سونامی الرٹ جاری تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 25 سالہ ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، درجنوں عمارتیں زمین بوس ہونے سے 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق زلزلے کے بعد […]
