حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ مذاکرات کے لیے تیار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اگلے ہفتے ایک نئے بیل آؤٹ پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار ہے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو توقع ہے کہ حکومت محصولات کی وصولی میں 1.7 ٹریلین روپے کا اضافہ کرے گی، […]
