اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی اور […]
