Posted inکھیل

جینک سنر سنسناٹی اوپن جیتنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی بن گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک جینک سنر نے اے ٹی پی سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، وہ اٹلی کے یہ ایونٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 23 سالہ اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر […]

Gift this article