سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو پورے ملک میں (ٹویٹر)X سروسز بحال کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی رابطے کی ویب سائیٹ (ٹویٹر) ایکس سروسز کو بحال کرنےکا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی […]
