سندھ کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت سندھ کابینہ کے 9 وزراء نے حف اٹھالیا۔ سندھ کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی. ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے […]
