اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کے طور پر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کی تقرری کا اعلان کیا. پی سی بی کے چیئر محسن نقوی نے کہا کہ سمیر […]
