Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

معاشی پابندیوں کے سبب افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 84%کمی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں میں 84 فیصد کی حیران کن کمی آئی ہے، جو گزشتہ سال کی کے مقابلے میں 1.223 بلین ڈالر سے کم ہو کر 191 ملین ڈالر رہ گئی ہے۔ یہ کمی بنیادی طور پر پاکستان کی سمگلنگ سے نمٹنے اور درآمدی پابندیوں کے نفاذ […]

Gift this article