صوبائی مشیر مشال یوسفزئی کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کو ڈی نو ٹیفائی کرنے کی سمری گورنر فیصل کریم کنڈی کو موصول ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے مشال […]
