Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین, مشرق وسطیٰ

ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کا معاملہ، روس اور چین نے امریکی قرارداد ویٹو کردی، پاکستان کا ووٹ سے گریز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران کے معاملے پر سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی قرارداد پر ووٹ دینے سے گریز کیا، جبکہ […]

Gift this article