سری لنکن فاسٹ بولر نوان تشارا نے سری لنکا کرکٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑی نے انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی کے اجرا کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بورڈ کو ہدایت دی جائے […]
