اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یو این نیوز اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر جانی و انسانی نقصان ہوا۔ […]
