اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما محمد البشیر کو عبوری انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا گیا۔ باغیوں کی جانب سے بشارالاسد دور کے […]
