Posted inTop News, پاکستان

فلسطین کے بارے میں پاکستان کا موقف واضح، دو ریاستی حل کےحامی ہیں، دفتر خارجہ پاکستان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے، فلسطین کے بارے میں پاکستان کا موقف واضح ہے، فلسطین کے لیے1967 سے پہلے کی سرحدوں کےساتھ دو ریاستی حل کےحامی ہیں دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ […]

Gift this article