اسلام آباد (اے پی پی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے پاک افغان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ دینے کا اعلان کردیا۔وہ افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ امور اور افغان شہریوں کی اپنے […]
