بھارت اور چین نے تقریبا پانچ سال کے تعطل کے بعد کمرشل پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیر کے روز بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا، جہاں ہندوستانی سیکریٹری خارجہ وکرم مصری اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول […]
