اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے منگل کو اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں ایڈن مارکرم پروٹیز کی قیادت کر رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کاک، بیجورن فورٹوئن، ریزا […]
