اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد شام کے سابق وزیر اعظم محمد غازی الجلالی نے کہا ہے کہ وہ اقتدار حزب اختلاف کے حوالے کرنے پر رضامند ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نے العربیہ ٹی وی کو بتایا کہ اقتدار ادلب میں قائم شامی […]
