تہران: اسمٰعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،ہزاروں افراد کی شرکت سابق فلسطینی وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای […]
