کراچی سے 170 کلومیٹر دور ڈیپ ڈپریشن طاقتور طوفان میں تبدیل، تیسرا الرٹ جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ رن آف کچ (بھارت) کے اوپر موجود کراچی سے 170 کلومیٹر دوری پر موجود ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ سردار سرفراز نے کہا ڈیپ ڈیپریشن […]
