اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساف جونیئراتھلیٹکس چیمپئن شپ بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی جائے گی چیمپیئن شپ کا آغاز 11 ستمبر کو ہوگا۔ ساؤتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، چیمپئن شپ […]
