ترکیہ اور شام میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صوبے ملاتیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر […]
