Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

پاک،قطر مشترکہ فضائی مشق "زلزال II” کا قطر میں آغاز ہوگیا

پاک،قطر مشترکہ فضائی مشق "زلزال II” کا قطر میں آغاز ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق قطر میں منعقدہ مشترکہ فضائی مشق زلزال-II میں پاک فضائیہ اور قطر امیری فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔ سنہ 2020ء میں شروع ہونے والی فضائی مشق زلزال-II قطر کی میزبانی میں منعقدہ دوسری فضائی مشق […]

Gift this article