Posted inTop News

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 94 ہزار 842پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار 842 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی جاری […]

Gift this article