Posted inTop News, پاکستان

دفعہ 144کی خلاف ورزی، شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کو گرفتار کرلیا۔ سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی اور پارٹی […]

Gift this article