Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران پر کارروائی کا امکان برقرار، ٹرمپ اور پوتن کے ڈیزل معاہدے سے نئی بحث

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کا امکان برقرار رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران کی فوج شکست کھا چکی ہے اور ملک شدید معاشی مشکلات کا شکار ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کے […]

Gift this article