Posted inSouth Asia, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

پنجاب سے سیلاب 500ارب کا نقصان: زرعی رقبہ زیرِ آب،ہزاروں مکانات،اسکول و بنیادی ڈھانچہ تباہ

پنجاب میں تباہ کن سیلاب: زرعی رقبہ زیرِ آب،ہزاروں مکانات،اسکول و بنیادی ڈھانچہ تباہ،اربوں کا نقصان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ سیلاب نے پنجاب کو بدترین نقصان پہنچایا ہے جس سے صوبے کی معیشت اور زرعی شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ صرف پنجاب کو […]

Gift this article