Posted inTop News

ہینڈرکس کی شاندار سنچری،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو7 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریزا ہینڈرکس نے شاندار سنچری اسکور کی اور جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جمعہ کو سپر سپورٹ پارک میں 7 وکٹ سے شکست دی۔ ہدف 207 کے تعاقب میں ہوم سائیڈ نے وین ڈیر ڈوسن کے ذریعے فاتحانہ رنز […]

Gift this article