Posted inکھیل

جوڈ بیلنگھم کا ڈرامائی گول، ریال میڈرڈ لا لیگا میں سہرِ فہرست پوزیشن پر پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں والنشیا کو 2-1 سے شکست دے کر لا لیگا میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ والنشیا نے پہلا گول اس وقت کیا جب ہیوگو ڈورو نے ریباؤنڈ پر گیند کو جال میں پہنچایا۔ اس کے بعد، دوسرے ہاف میں، […]

Gift this article