اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا کو سیزن میں صرف دوسری لا لیگا شکست کا سامنا ریال سوسیڈاد کے خلاف کرنا پڑا، کیونکہ ان کے نوجوان اسٹار لیمائن یامل انجری کی وجہ سے یہ میچ میں نہیں کھیل سکے۔ اس نتیجے نے پوائنٹس ٹیبل میں بارسلونا کو چھ پوائنٹس کی برتری دلوا […]
