Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی جریدے سعودی گزٹ خبر  کے مطابق سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے جمعہ کے روز دارالحکومت ریاض اور مشرقی صوبے پر کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا، جس سے ممکنہ بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔ سعودی وزارتِ […]

Gift this article