پی آئی اے حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے […]
