اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے گلگت بلتستان میں پیدا اور پرورش پانے والے ریاضت علی شاہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈومیسٹک سطح پر اسلام آباد اور گلگت بلتستان انڈر 19 کے لیے کھیلتے ہوئے کیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں یوگنڈا کے لیے شاندار پرفارمنس کے لیے تیار […]
