پاکستان کی بھارت کی ریاستی دہشت گردی پر سخت مذمت،بھارتی وزیرِ دفاع کا متنازعہ بیان مسترد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جاری ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروپیگنڈا حقائق کو بدل نہیں سکتا۔ ملک نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران قومی سلامتی […]
