اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ برکس اجلاس 2024 میں بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق برکس بلاک میں پاکستان کی رکنیت کا معاملہ طویل عرصے سے زیر التوا ہے جبکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے […]
