آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کا انتخاب: برطانوی اخبار کی عمران خان پر تنقید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے عہدے کے لیے درخواست پر برطانوی پریس میں موصول ہونے والی رپورٹس کے درمیان دی آبزرور میں شائع ایک تفصیلی مضمون میں قید […]
