بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے آئندہ اجلاس میں سینئر کھلاڑیوں روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا، جس کا مقصد 2027ء کے ایک روزہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں کو حتمی شکل دینا ہے۔ رپورٹس […]
