آنے والی مون سون کی بارشیں سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں، رومینہ خورشید عالم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے جمعہ کو کہا کہ ممکنہ متاثرین تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے غیر محفوظ علاقوں میں قائم امدادی کیمپوں کی وسیع پیمانے […]
