Posted inامریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

روسی کمپنیوں پرامریکی پابندیاں، بھارت نے روس سے تیل کی نئی خریداری روک دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ان روسی کمپنیوں کے ساتھ تجارتی امور کو روک دیا ہے جن پر امریکہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ یہ بھارتی فیصلہ پیر کے روز سامنے آیا ہے۔ جب بھارتی آئل ریفائنریز نے روس سے تیل کا حصول روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم بھارتی حکومتی ذرائع کے […]

Gift this article