روس کے یوکرینی بندرگاہوں پر حملے، ترک ملکیتی جہازوں کو نقصان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی افواج نے جمعے کے روز یوکرین کی دو بندرگاہوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوراک لے جانے والے ایک جہاز سمیت تین ترک ملکیتی جہازوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی حکام نے ان حملوں کو بلاامتیاز قرار دیتے […]
