غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے میں تباہ، 2 فوجی ہلاک ،7 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بدھ کو کہا کہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں رات کو گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ […]
