Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا, پاکستان

پانی کو ہتھیار بنانے کی کوشش خطے کا امن خطرے میں ڈال سکتی ہے، پاکستان کا بھارت کو انتباہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو کمزور کرنے یا سرحد پار دریاؤں کے پانی کو سیاسی ہتھیار بنانے کی کوشش جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہے۔ نیوز […]

Gift this article