اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رحمان اللہ گرباز کی شاندار سنچری اور عظمت اللہ عمرزئی نے آل راؤنڈ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیر کو افغانستان کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 5 وکٹ سے فتح دلائی اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز بھی جیت لی۔ عمرزئی نے 77 گیندوں پر ناقابل […]
