اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان منگل کو ہونے والے اہم ٹیلیفونک رابطے میں پاک۔افغان کشیدگی، مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک ایوانِ صدر کے مطابق صدر اردوان نے […]
