Posted inTop News, امریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

خالصتانی رہنما کے قتل کی سازش: بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اور سابق "را” چیف امریکی عدالت میں طلب

امریکی عدالت نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول، سابق را چیف سمنٹ گوئل، را ایجنٹ وکرم یادو، اور تاجر نکھل گپتا کو سکھ رہنما گروپتوانت سنگھ پنو کے قتل کی سازش کے سلسلے میں طلب کیا ہے۔ یہ کیس بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کر رہا ہے اور اس میں الزام ہے […]

Gift this article