موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پٹرولنگ آفییسر […]
