اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردیان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے سوبا رو نے 13 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی جس […]
